قائدِاعظم یونیورسٹی اور ایچ ای سی قومی یوتھ سیمینار 2026: نوجوان اور پاکستان کا مستقبل
جمعرات 26 فروری 2026 19:30
(جاری ہے)
اس موقع پر دو قومی سطح کے تخلیقی مقابلہ جات کا باضابطہ آغاز کیا گیا۔ جن میں مختصر ویڈیو مقابلہ بعنوان “Pakistan in ‘‘Our Hearts; Stories that Bind Us”مصوری مقابلہ بعنوان ‘‘The Canvas of National Cohesion” کے مقابلہ جات میں شرکت کے لیے تحریقات/اندراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 مارچ 2026 مقرر کی گئی ہے، جبکہ حتمی نتائج اور کامیاب امیدواروں کا اعلان 24 مارچ 2026 کو کیا جائے گا۔
دونوں مقابلوں کے فاتحین کو نقد انعامات دیے جائیں گے۔یہ سیمینار نوجوانوں کی شمولیت کو پالیسی مکالمے، اعلیٰ تعلیم اور ذمہ دار میڈیا طرزِ عمل سے ہم آہنگ کرنے کے لیے ایک قومی پلیٹ فارم ثابت ہوا۔ اس نے قومی یکجہتی کے فروغ میں ڈیجیٹل شعور، شہری ذمہ داری اور ادارہ جاتی اعتماد کی اہمیت کو اجاگر کیا۔اس اقدام نے نوجوانوں کی عملی شرکت کے لیے مؤثر مواقع فراہم کیے، جو تعمیری اظہار، تخلیقی مہارت اور مثبت قومی بیانیے کے فروغ کے ذریعے مشترکہ قومی شناخت کو مضبوط بنانے میں معاون ثابت ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.