اظہار تعزیت

پیر 9 مارچ 2026 23:06

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 مارچ2026ء) جی ٹی اے ژوب ڈویژن کے صدر شفیق مندوخیل۔جنرل سیکرٹری عبد الباقی میرزئی,چیرمین حبیب ہریفال,سمیع الحق غوریزئی۔

(جاری ہے)

فیروز خان ہریفال,عبدالرازق بابر,عصمت اللہ ناصر,داد خان, دوست پیرزادہ,وہاب شاہ, کریم خروٹی, نصیب ہریفال اور دیگر نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں سابق صدر جی ٹی اے ژوب فتح خان مندوخیل کی والدہ محترمہ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ھوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

متعلقہ عنوان :