پنجاب میں ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائیاں جاری، لاکھوں چالان ٹکٹ جاری
جمعرات 26 مارچ 2026 14:45
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق رواں ماہ صوبائی دارالحکومت میں 49ہزار سے زائد ہیلمٹ کی خلاف ورزیوں پر ایکشن لیا گیا ،رواں ماہ سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر 2ہزار سے زائد چالان ٹکٹ جاری، رواں ماہ لاہور میں سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزیوں پر 5 سو سے زائد چالان ٹکٹ جاری، ہیلمٹ کی متعدد خلاف ورزیوں پر 1لاکھ 22 ہزار سے موٹر سائیکلوں کو بند کیا گیا۔
ڈی آئی جی وقاص نذیر نے کہا کہ محفوظ پنجاب کے لیے سخت قانون کا نفاذ لازمی ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب کے احکامات پر ہیلمٹ کے نفاذ کو 100فیصد یقینی بنارہے ہیں۔ پنجاب کی شاہراہوں پر 90فیصد سے زائد فیصد شہری ہیلمٹ کا استعمال کر رہے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے کہا کہ ٹریفک پولیس کا مقصد چالان نہیں اپ کی زندگیوں کا تحفظ ہے،شہری ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال کریں اپ کا چالان نہیں ہوگا، سڑکوں پر منظم اور مربوط ٹریفک نظام کے لیے شہری ٹریفک پولیس کا ساتھ دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرداخلہ محسن نقوی سے بنگلہ دیش کی وزیر مملکت خارجہ امور کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات،خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
پیدائشی سرٹیفکیٹ کے بغیر شناختی کارڈ بنوانے کی مشروط اجازت، نادرا نے نئی سہولت متعارف کرا دی
-
کراچی میں صحافی ولی بابر قتل کیس کا ملزم جیل سے فرار،
-
حکمران آئی ایم ایف کے ریکوری ایجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں ، جے یو آئی
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی علاقوں میں 10 مئی کی شام سے 12 مئی تک گرد آلود ہواؤں، آندھی اور بارش کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں اور شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
-
معرکہ حق دنیا کیلئے پیغام تھا کہ پاکستان کو کمزور سمجھنے کی غلطی نہ کی جائے ، رانا مشہود
-
’’معرکۂ حق‘‘ میں پاکستان کی تاریخی کامیابی قومی اتحاد، عسکری مہارت اور مؤثر سفارت کاری کا نتیجہ ہے،ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
الخدمت فائونڈیشن غزہ متاثرین ،پاکستان کے مستحقین کیلئی13ہزار جانور قربان کرے گی‘ ڈاکٹرحفیظ الرحمن
-
حکومت ڈیجیٹلائزیشن،ٹیکس نظام میں بہتری کے ذریعے اقتصادی ترقی کے نئے مواقع پیدا کر رہی ہے‘ مشیر خزانہ
-
پاکستان کو اب معرکہ معیشت جیتنا ہوگا ،مضبوط دفاع کو مضبوط معیشت کے بغیر دیرپا نہیں بنایا جا سکتا‘احسن اقبال
-
چوہدری شافع حسین کا دورہٴ چین، بڑے سرمایہ کار گروپوں سے پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے بات چیت
-
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شفاف اور تیز تر خدمات کی فراہمی ترجیح ہے، ڈی جی پاسپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.