پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثہ کا شکار،دو بوگیا پٹری سے اتر گئی
پیر 6 اپریل 2026 19:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پڈعیدن ریلوے اسٹیشن پر مال بردار ٹرین حادثہ کا شکار دو بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں جس کے باعث اپ ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا اور کراچی جانے والی بزنس ایکسپریس،گرین لائن ایکسپریس، رحمان بابا ایکسپریس کو پڈعیدن اور کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو باندھی ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا تاہم واقع کی اطلاع پر روہڑی سے امدادی ریسکیو ریلیف ٹرین اور کرین کو طلب کرلیا گیا پانچ گھنٹہ کی جدوجہد کے بعد اپ ریلوے ٹریک کو بحال کردیا گیا ٹرین حادثہ کے باعث مختلف ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،تاہم حادثہ کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہے رپورٹ جلد ڈی ایس اور ہیڈکواٹر کو پیش کی جائے گی۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت امن و امان کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور مؤثر رسپانس میکنزم کو مزید مضبوط بنا رہی ہی ،میر سرفراز بگٹی
-
موڈیز نے پاکستان کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ بہتر کردی
-
ْساہیوال ، میلہ دربار بابا لال شاہ پرسائونڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی، پولیس کا چھاپہ، 6 افراد گرفتار
-
ساہیوال ، کمپیوٹرائزڈ کنڈا دوکاندار کو رقم کے لین دین پر گولی مار دی گئی، حالت نازک، دو گرفتار
-
کابینہ سے منظوری کے بعد جامعات کی پہلی کمرشل پالیسی لائیں گے‘رانا سکندر حیات
-
پاکستانی فری لانسرز کی آمدنی رواں مالی سال 2.5 ارب ڈالرز تک پہنچنے کی توقع
-
مدارس فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے مضموم ایجنڈے کیخلاف بھرپور جدجہدکر رہے ہیں،طاہر محمود اشرفی
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پیپلز پارٹی لوئر کرم کے صدر رفیع اللہ خان کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا سے ڈاکٹرز کمیٹی کی ملاقات، ضم اضلاع کے میڈیکل طلبہ کی اسکالرشپ بڑھانے کا مطالبہ
-
اسلحہ کے زور پر لوٹ مار کرنے والا گروپ گرفتار، موٹرسائیکل اور پستول برآمد
-
متحدہ مدارس کونسل کے پلیٹ فارم سے ہم مدارس کے مفادات کی چوکیداری کریں گے‘طاہر محمود اشرفی
-
پٹرولیم لیوی نامنظور، ستمبر کے پہلے ہفتے ملک گیر ہڑتال ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.