جنگ بندی مذاکرات کی میزبانی پورے پاکستان کیلیے قابل فخر لمحہ ہے، ایف پی سی سی آئی
ہفتہ 11 اپریل 2026 21:16
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ یقین ہے کہ امریکا ایران مذاکرات کے نتیجے میں مستقل جنگ بندی اور وسیع تر امن پیدا ہوگا۔
صدر ایف پی سی سی آئی نے کہا کہ پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے استحکام ضروری ہے ۔ بزنس کمیونٹی حکومتی سفارتی اقدامات کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایف پی سی سی آئی وزیراعظم کی جانب سے پیٹرولیم قیمتوں میں حالیہ کمی کا خیر مقدم کرتی ہے جبکہ عالمی منڈی میں پٹرولیم قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے جس سے معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے ماحول سازگار ہے ۔ سفارتی کامیابیوں کو معاشی کامیابی میں بدلنا ہو گا۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کیلئے 47 کروڑ97 لاکھ روپے مختص
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو کمی
-
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسٹیٹ بینک نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل سستا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم رہی
-
بجٹ، درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.