ط*لیسکو کا بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، 2 ملزمان گرفتار، 11 لاکھ کا جرمانہ عائد
۷بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی ،کسی سے رعایت نہیں برتی جائیگی: رمضان بٹ
ہفتہ 18 اپریل 2026 22:05
(جاری ہے)
لیسکو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موقع سے دو بجلی چوروں کو گرفتار کر لیا جبکہ مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔ مزید برآں ٹرانسفارمر کو موقع سے ہٹا دیا گیا، یہ کارروائی ایس ڈی او الہٰ آباد ویسٹ ساجد جاوید کی نگرانی میں مکمل کی گئی۔ ملزمان کو 30,000 یونٹس چارج کرتے ہوئے 11 لاکھ روپے سے زائد کا ڈیٹیکشن بل جاری کر دیا گیا ہے۔ اس موقع پرچیف ایگزیکٹو لیسکو نے واضح کیا کہ بجلی چوری میں ملوث عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور کسی سے رعایت نہیں برتی جائے گی
مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.