خواتین کے حقوق کا تحفظ وانصاف کی فراہمی ترجیح ہے، سردارسلیم حیدر خان
ہفتہ 25 اپریل 2026 20:12
(جاری ہے)
سردار سلیم حیدر خان نے کہا کہ خاتون محتسب کا آفس خواتین کو جائیداد میں ان کا وراثتی حق دلانے میں موثر کردار ادا کر رہا ہے جو قابل تعریف ہے۔
گورنر پنجاب نے کہا کہ خواتین کے حقوق کے فروغ اور ان کے مسائل کے حل کے لیے گورنر آفس ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ خواتین کو درپیش مسائل کے حل کے لیے آگاہی مہمات کو مزید تیز کیا جائے۔گورنر پنجاب نے ہدایت کی کہ متعلقہ اداروں کے درمیان روابط کو مضبوط بنایا جائے تاکہ خواتین کو بروقت اور موثر انصاف فراہم کیا جا سکے۔انہوں نے مزیدکہا کہ بطور چانسلر یونیورسٹیوں میں خواتین و طالبات کے خلاف ہراسمنٹ پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی اپنائی ہے۔اس موقع پر خاتون محتسب پنجاب ڈاکٹر نجمہ افضل خان ڈاکٹر نجمہ افضل خان نے گورنر پنجاب کو ادارے کی کارکردگی، جاری اصلاحات اور خواتین کو فوری انصاف کی فراہمی کے لیے کیے گئے اقدامات سے تفصیلی آگاہ کیا۔انہوں نے کہا کہ خاتون محتسب کا ادارہ صوبہ بھر میں خواتین کو جائیداد میں ان کا وراثتی حق دلانے کے لیے سب سے موثر اور با اختیار ہے۔ اسی طرح خاتون محتسب کا ادارہ صوبے بھر میں خواتین کو ہراسانی سے بچائو اور ان کی شکایات کے ازالے کے لیے فعال کردار ادا کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.