کراچی: ضلع غربی سے منشیات و گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان گرفتار

منگل 28 اپریل 2026 16:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 اپریل2026ء) کراچی کے ضلع غربی سے 4 روز میں منشیات اور گٹکا فروشی میں ملوث 72 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پولیس حکام نے کہا کہ ملزمان سے مختلف اقسام کی منشیات، گٹکا، 25 کلو چھالیہ اور لاکھوں روپے برآمد ہوئے ہیں۔پولیس نے کہا کہ ضلع غربی میں مکانات میں بنائی گئیں 2 گٹکا فیکٹریاں بھی مکمل ختم کی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :