ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کا امریکی اور اسرائیلی حملوں کی چھان بین کا مطالبہ
امریکی اور اسرائیلی حملوں میں گھروں، بچوں، بزرگوں اور دیگر شہریوں کو نشانہ بنایا گیا،پیرحسین
جمعرات 30 اپریل 2026 18:36
(جاری ہے)
ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق انٹرنیشنل کمیٹی آف دی ریڈ کراس کی صدر میریانا جو امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے اثرات کا جائزہ لینے کے لئے ایران کے دورے پر ہیں نے تہران میں ایرانی ہلال احمر کے صدر پیر حسین سے ملاقات کی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق پیر حسین نے کہا جنگ کے دوران امریکی اور اسرائیلی حملوں میں گھروں، بچوں، بزرگوں اور دیگر شہریوں کو نشانہ بنایا گیا اور میزائل حملوں اور بمباری کے نتیجے میں متعدد شہری شہید ہوئے۔انہوں نے کہا کہ دشمن کی کارروائیوں میں ہلالِ احمر کے 56 مراکز کو براہ راست نشانہ بنایا گیا، تین امدادی ہیلی کاپٹر تباہ ہوئے جبکہ 43 ایمبولینسوں اور 49 دیگر ریسکیو گاڑیوں کو بھی براہ راست حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.