مہنگی توانائی ،پیٹرولیم سے چھوٹی ،درمیانی صنعتوں کے یونٹس بند ہورہے ہیں‘ خادم حسین
جمعہ 1 مئی 2026 13:24
(جاری ہے)
ایندھن مہنگا ہونے سے پیداواری لاگت میں اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث برآمدی مصنوعات کی پیداواری لاگت بڑھنے سے عالمی منڈیوں میں حریف مماملک سے مقابلہ ممکن نہیں رہا ۔انہوںنے کہا کہ مہنگی توانائی اور پیٹرولیم سے چھوٹی اور درمیانی صنعتویںسب سے زیادہ متاثر ہو رہی ہیں اور یونٹس بند ہو رہے ہیں۔
اگر یہی رجحان جاری رہا تو برآمدات پر بھی انتہائی منفی اثرات مرتب ہوںگے جس سے زر مبادلہ کے ذخائر پر دبائو بڑھے گا ۔حکومت سے مطالبہ ہے کہ پیٹرولیم پر عائد لیوی کی شرح کو کم کیا جائے اور جو شعبے ٹیکس ادا نہیں کر رہے ان سے ٹیکس وصولیاں کی جائیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 5روپے کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
ایس ای سی پی کے چیئرمین ،چینی کنسورشیم کی ملاقات ،سرحد پار ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈز متعارف کرانیکی تجویز
-
کارانداز پاکستان نے ای-انوائسنگ اور زرعی اسپاٹ ٹریڈنگ پر تحقیقی مطالعات جاری کر دیئے
-
ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے صنعتی بحالی اور سرمایہ کاری میں نمایاں پیش رفت
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
چینی کنسورشیم کا پاکستان کے کیپیٹل مارکیٹ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
پاکستان کی معاشی ترقی کے لیے مضبوط کارپوریشنز اور فعال کیپٹل مارکیٹیں ناگزیر ہیں،چیئرمین ایس ای سی پی
-
ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے پاکستان میں صنعتی بحالی اور پیداواری شعبے میں نمایاں پیش رفت
-
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ
-
انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.