روس،ڈوپنگ اسکینڈل کی تحقیقات مکمل، 300سے زائد پابندیاں عائد
واڈا کے صدر وٹولڈ بانکا نے اس تحقیقات کو تاریخ کی کامیاب ترین کارروائی قرار دیا
جمعہ 1 مئی 2026 14:50
(جاری ہے)
ان میں ویٹ لفٹنگ اور ایتھلیٹکس کے کھلاڑی سب سے زیادہ متاثر ہوئے۔مزید یہ کہ 11کھلاڑیوں کو ایک سے زائد خلاف ورزیوں پر سزا دی گئی جبکہ چار کیسز ابھی زیر سماعت ہیں۔واڈا کے صدر وٹولڈ بانکا نے اس تحقیقات کو تاریخ کی کامیاب ترین کارروائی قرار دیا ہے۔یاد رہے کہ 2015میں روس میں ریاستی سرپرستی میں ڈوپنگ پروگرام کا انکشاف ہوا تھا جس کے بعد روسی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کو معطل کر دیا گیا تھا۔بعد ازاں 2018میں سخت شرائط کے تحت اس کی بحالی کی گئی جس کے نتیجے میں 2019میں ماسکو لیب سے اہم ڈیٹا حاصل ہوا۔اسی ڈیٹا میں رد و بدل ثابت ہونے پر روس پر چار سالہ پابندی بھی عائد کی گئی تھی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی ایس ایل فائنل ، سٹیڈیم میں داخلے کیلئے ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا
-
پی ایس ایل فائنل: لاہور میں ٹریفک انتظامات مکمل، سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات
-
پی ایس ایل فائنل میچ کا وقت تبدیل کردیا گیا
-
پی ایس ایل 11 فائنل: فاتح اور رنر اپ کو کتنے لاکھ ڈالرز کی انعامی رقم ملے گی؟
-
پاکستان سپر لیگ 11 کا فائنل آج کھیلا جائے گا
-
میرا پورا فوکس آج کے میچ پر ہے، ٹرافی اٹھانا خواب ہے، پی ایس ایل فائنل سے قبل بابر اعظم کا عزم
-
ایشیا کپ فائنل میں آخری اوور حارث رئوف کو دینا بڑی غلطی تھی ، سلمان علی آغا کا اعتراف
-
کرکٹ سے لاتعلق والد تین فاسٹ بالرز بیٹوں کے باعث اس کھیل کے بڑے مداح بن گئے
-
ورلڈ کپ 1999ء میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ہوٹل میں ایک لڑکی کیساتھ پوری رات گزاری، ہرشل گبز کا انکشاف
-
حیدرآباد کنگزمین کے محمدعلی پرمیچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ
-
آئی سی سی ٹیم رینکنگ: پاکستان کی چھٹی پوزیشن پر ترقی
-
ایران: حکومت مخالف احتجاج کے دوران گرفتار 21 سالہ کراٹے چیمپئن کو پھانسی دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.