ڈسٹرکٹ پولیس بدین نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری ٹارگٹڈ کارروائیوں کے دوران 5 روپوش سمیت 12 ملزمان کو گرفتار کرلیا
جمعہ 1 مئی 2026 23:10
(جاری ہے)
تھانہ شہید فاضل راہو کے ایس ایچ او انسپکٹر محمد انور لغاری نے دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کر 250 لیٹرز شراب برآمد کرتے ہوئے ملزمان الطاف حسین اور محمد خان کو گرفتار کیا۔
تھانہ ٹنڈوباگو کے ایس ایچ او انسپکٹر اصغر عالم ہالیپوٹو نے آئس فروش جمن عمرانی کو 9 گرام آئس سمیت گرفتار کیا جبکہ ایک روپوش ملزم موہن کولہی کو بھی حراست میں لیا۔ تھانہ گلاب لغاری کے ایس ایچ او انسپکٹر فیاض علی برڑو نے کارروائی کرتے ہوئے تین روپوش ملزمان شاکر علی چانڈیو، عرفان علی سموں اور جمن عرف کارو چانڈیو کو گرفتار کیا۔ تھانہ ٹنڈو غلام علی کے ایس ایچ او انسپکٹر ایاز علی بھٹی نے دیسی شراب کی بٹھی پر چھاپہ مار کر 154 لیٹرز شراب برآمد کی اور ملزم راجو کولہی کو گرفتار کیا۔ تھانہ کھوسکی کے سب انسپکٹر رمیز حیدر نے کارروائی کرتے ہوئے روپوش ملزم نور حسن نوتیار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے جبکہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
حالیہ جنگ میں سراسر نقصان امریکا و اسرائیل کا ہوا، مفتاح اسماعیل
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.