بی جے پی حکومت ذات پر مبنی مردم شماری میں دانستہ طور پر تاخیر کر رہی ہے، کانگریس
جمعہ 1 مئی 2026 21:07
(جاری ہے)
انہوں نے یاد دہانی کرائی کہ کانگریس کے صدر ملکار جن کھرگے نے 16اپریل 2023کو وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھ کر مردم شماری میں ذات پات کے اعداد و شمار شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا لیکن آج تک اس خط کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ خط کا جواب دینے کے بجائے وزیر اعظم نے28اپریل 2024کو ایک ٹی وی انٹرویو میں ذات پات پر مبنی مردم شماری کے مطالبے کو ''اربن نکسل سوچ''قرار دیا تھا جس پر انہیں معافی مانگنی چاہیے ۔
جئے رام رمیش نے کہا کہ کانگریس کا موقف ہے کہ ذات پرمبنی مردم شماری معاشرتی اور معاشی انصاف کے لیے ضروری ہے اور اس سے پسماندہ ، محروم اورکمزور طبقات کو انکے حقوق دلانے میں مدد ملے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.