مغربی بنگال، ووٹوں کی گنتی سے قبل سیاسی ماحول عروج پر،گنتی میں کسی قسم کی لوٹ مار کی کوشش کی گئی تو جان لگا کر مقابلہ کروں گی، ممتا بنر جی
ہفتہ 2 مئی 2026 14:14
(جاری ہے)
ٹی ایم سی کا کہنا ہے کہ دارلحکومت کولکتہ کے سٹرونگ رومز میں رکھے بیلٹ باکسز اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جا رہی ہے۔ ریاست کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی نے بھی خود میدان میں آکر سخاوت میموریل سکول کا دورہ کیا جہاں بھوانی پور اسمبلی سیٹ کی ای وی ایم مشینیں رکھی ہوئی ہیں۔ بعدازں انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بی جے پی پر سنگین الزامات عائد کیے ۔ انہوں نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر کائوٹنگ میں کسی قسم کی لوٹ مار کی کوشش کی گئی تو وہ اپنی جان لگاکر مقابلہ کریں گی اور ایسا ہونے نہیں دیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
لبنان پر اسرائیلی فوج کے حملوں میں ریسکیو اہلکار سمیت 31افراد شہید
-
ٹرمپ کا روس اور یوکرین کے درمیان 3روزہ جنگ بندی کا اعلان
-
ایران نے بارباڈوس کے آئل ٹینکر پر قبضہ کرلیا
-
ایران کے میزائل ذخیرے کی صلاحیت 75 نہیں بلکہ 120 فیصد ہے
-
امریکا کا آبنائے ہرمز میں ایرانی بحری جہاز پر حملہ
-
سعودی عرب کا اپنی فضائی حدود کسی بھی جارحانہ فوجی کارروائی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
-
جب معاملات طے ہونے لگتے ہیں امریکا فوجی مہم شروع کرکے اسے تباہ کردیتا ہے
-
تجارتی معاہدہ کرلو ورنہ بہت زیادہ ٹیرف کا سامنا کرنا پڑے گا، ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی
-
امریکا کے تین بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرگئے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
ایران کا امریکا پرجنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام
-
امریکی افواج نے ایران کے حملے کا ذاتی دفاع میں جواب دیا، سینٹ کام
-
امریکا کا ایران کے جزیرہ قشم اور بندرگاہ بندر عباس پر حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.