ایران جنگ میں اسرائیل نے امارات کو جدید لیزر ڈیفنس سسٹم فراہم کیا، برطانوی میڈیا
یہ سسٹم اس سے قبل لبنان میں حزب اللہ کے حملوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا چکا ہے،رپورٹ
اتوار 3 مئی 2026 14:45
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق یہ سسٹم اس سے قبل لبنان میں حزب اللہ کے حملوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا چکا ہے۔ذرائع کے مطابق ان سسٹمز کے ساتھ اسرائیل نے اپنا معروف آئرن ڈوم فضائی دفاعی نظام بھی یو اے ای کو فراہم کیا، جبکہ ان نظاموں کو چلانے کے لیے درجنوں اسرائیلی فوجی اہلکار بھی تعینات کیے گئے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اسرائیل نے امارات کو مغربی ایران سے ممکنہ میزائل حملوں کے حوالے سے اہم خفیہ معلومات بھی فراہم کیں، تاکہ دفاعی تیاری کو مزید مضبوط بنایا جا سکے۔ماہرین کے مطابق اگر یہ دعوے درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ خطے میں دفاعی تعاون اور سیکیورٹی توازن میں بڑی تبدیلی کا باعث بن سکتے ہیں، جبکہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.