ٹرمپ کو رپورٹرز سے گفتگو کے دوران مکھی نے چھیڑدیا

اتوار 3 مئی 2026 23:05

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مئی2026ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو رپورٹرز سے گفتگو کے دوران ایک مکھی نے چھیڑ دیا۔ٹرمپ صحافیوں سے بات چیت کے دوران مکھی کو ہٹانے اور اڑانے کی کوشش کرتے رہے۔امریکی صدر نے اس موقع پر تنگ کرنے والی مکھی کو شیطان مکھی تک کہہ دیا۔

متعلقہ عنوان :