وائٹ ہائوس کے قریب اہلکاروں پر فائرنگ کرنیوالا شخص جوابی حملے میں زخمی
مشکوک شخص سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، واشنگٹن ڈی سی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے،حکام
منگل 5 مئی 2026 10:55
(جاری ہے)
میتھیو کوئن نے بتایا کہ واقعے سے کچھ ہی دیر پہلے نائب صدر جے ڈی وینس کی گاڑیوں کا قافلہ اسی علاقے سے گزرا تھا۔ اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ یہ مشکوک شخص جے ڈی وینس کے قافلے تک پہنچنا چاہتا تھا یا نہیں۔
مشکوک شخص نے قریب کھڑے ایک نوجوان کو مارا لیکن اس نوجوان کو کوئی ایسا زخم نہیں آیا جس سے اس کی زندگی کو خطرہ ہو، اس نوجوان کو بھی اسپتال پہنچایا گیا ہے۔ کوئن نے کہا کہ مشکوک شخص وائٹ ہاس کے احاطے میں نہیں تھا، مشکوک شخص کی یہ سرگرمی کس وجہ سے تھی ہم جلد جان لیں گے۔ مشکوک شخص سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے، واشنگٹن ڈی سی پولیس واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.