معاملہ الجھ گیا،یوکرین کا 5 اور6 مئی، روس کا 8 اور9 مئی کو جنگ بندی کا اعلان
منگل 5 مئی 2026 18:38
(جاری ہے)
ادھر روس نے خبردار کیا ہے کہ اگر یوکرین نے 9 مئی کی تقریبات کے دوران کوئی حملہ کیا تو کیف پر بڑا میزائل حملہ کیا جائے گا، روس کی جانب سے شہریوں کو شہر چھوڑنے کی تنبیہ بھی کی گئی ہے۔
ایسے میں زیلنسکی نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے اس بار پریڈ میں بھاری فوجی ساز و سامان نہ دکھانے کا فیصلہ کیا ہے جو یوکرینی ڈرون حملوں کے خوف کی علامت ہے۔واضح رہے کہ روس نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے رابطے کے دوران جنگ بندی کی تجویز دی تھی جبکہ یوکرین مستقل امن معاہدے کا مطالبہ کر رہا ہے۔یاد رہے کہ 2022ء میں شروع ہونے والی اس جنگ میں لاکھوں افراد ہلاک اور کروڑوں بے گھر ہو چکے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایرانی عازمین کا پہلا قافلہ مکہ مکرمہ پہنچ گیا
-
ٹرمپ اور ایران ڈیل کے اشارے، عالمی مارکیٹ میں تیل 100 ڈالر سے نیچے آگیا
-
ڈونلد ٹرمپ کے پراجیکٹ فریڈم پر اچانک یوٹرن کی وجہ سامنے آ گئی
-
ٹرمپ امریکی عوام کیلئے اچھی ڈیل کرنے جا رہے ہیں،محکمہ خارجہ
-
اسرائیلی حملوں میں فلسطینی پولیس کرنل شہید
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پالیسی میں ایک اوریوٹرن
-
سپریم کورٹ، منشیات کیس میں عمر قید پانے والے دو ملزمان بری
-
دنیا کے پہلے 24 گھنٹے نیوزچینل سی این این کے بانی دنیا سے رخصت ہو گئے
-
ایران کو یورینیم کے بدلے معاشی ریلیف دینے کی پیشکش ناکام
-
امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی ترقی کرتی ہوئی معیشت کا ثبوت ہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
چین نے امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے دی
-
اسرائیل کی جانب سے ایران کیساتھ دوبارہ جنگ شروع کرنے کی تیاریاں کیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.