بلوچستان اسمبلی ،حکومت ، اپوزیشن کا شیخ زید ہسپتال سے مشینری منتقلی کوشش پر احتجاج ،سیکرٹری صحت سپیکر چیمبر طلب
منگل 5 مئی 2026 20:55
(جاری ہے)
منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیرعلی مدد جتک نے نقطہ اعتراض پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو محکمہ صحت وا لے شیخ زید اسپتال سریاب سے مشنیری لے جارہے تھے محکمہ صحت والے سریاب کے اسپتالوں کی مشینری اور بیڈ اٹھا کر لے جارہے ہیں اس واقعہ کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہم اس علاقے کے نمائندے ہیں،اسپتالوں کی مشینری کہاں لیجائی جارہی ہے ۔نیشنل پارٹی کے رکن میر رحمت صالح بلوچ نے کہا کہ شیخ زید اسپتال سریاب سے انجیوگرافی مشین منتقل کرنے نہیں دیں گے ۔جس پر اسپیکر اسمبلی نے سیکرٹری صحت کو بدھ کو اپنے چیمبر میں طلب کرلیا۔مزید قومی خبریں
-
اگر لاک ڈاؤن ختم نہ ہوا تو 14مئی کو ملک بھرمیں احتجاج کریں گے،آل پاکستان انجمن تاجران
-
وزیراعظم کی یو اے ای پر میزائل اور ڈرون حملوں کی مذمت
-
اپنے آئینی اورجائزحقوق کے حصول کے لیے تمام سیاسی قوتوں کو اتحاد اور سنجیدگی کے ساتھ کردار ادا کرنا ہوگا،فیصل کنڈی
-
گورنرخیبرپختونخوا سے سابق ضلع ناظم مردان اسد علی کشمیری کی سربراہی میں نمائندہ وفد کی ملاقات
-
گورنرخیبرپختونخوا کی معروف جید عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمدادریس کی قاتلانہ حملہ میں شہادت پر افسوس
-
لفٹ گرنے سے 2 مزدوروں کے جاں بحق ہونے کا معاملہ، مقدمہ درج
-
خواجہ عمران نذیر کی حج تربیتی سیشن میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت
-
پنجاب میں ریاست مخالف سوشل میڈیا مہم پ کریک ڈاؤن، 13 افراد گرفتار
-
گورنرپنجاب سے ڈی ایس پیز کی ملاقات، شہداء کو خراج عقیدت
-
آپریشن بنیان مرصوص دنیا کی افواج کے لیے اسٹیڈی کیس بن چکا ہے،وزیراطلاعات پنجاب
-
اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3ماہ کا موسمی آئوٹ لک بھی جاری
-
مئی 2025ء کو بھارت نے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کی‘ عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.