بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں غیر حاضر وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں مسترد

منگل 5 مئی 2026 20:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مئی2026ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں غیر حاضر وزراء اور ارکان اسمبلی کی رخصت کی درخواستیں مسترد کردی گئیں ۔ منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات متعلقہ وزرا ء کی عدم موجودگی کے باعث موخر کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزراء اور اراکین اسمبلی سردار عبد الرحمان کھیتران، سردارمسعود لونی،بخت محمد کاکڑ،سردار زادہ فیصل جمالی ،سردار کوہیار ڈومکی، میر اسد اللہ بلوچ،نور محمد دمڑ، میر جہانزیب مینگل،نوابزادہ زرین مگسی اور ہادیہ نواز کی رخصت کی درخواستیں پیش کی گئیں جنہیں ایوان نے مسترد کردیا ۔

متعلقہ عنوان :