ملزم کی عدم گرفتاری پر سی پی او فیصل آباد تنویر حسین 13مئی کو لاہور ہائیکورٹ طلب
جمعرات 7 مئی 2026 17:34
(جاری ہے)
چیف جسٹس عالیہ نیلم نے شہری لیاقت علی کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست گزار نے 2019ء میں ملزم کی عدم گرفتاری پر سی پی او فیصل آباد کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ ملزم ابھی تک گرفتار کیوں نہیں ہوئے ، ایس ایچ او نے جواب دیا کہ 2019ء کا کیس ہے، اس وقت کا تفتیشی افسر ریٹائر ہوگیا تھا ، چیف جسٹس نے ایس ایچ او سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر تفتیشی ریٹائر ہوگیا تھا تو پھر تفتیشی کسی اور کو نہیں دینی تھی ، کیا ملزم گرفتار کرنا پولیس کی ذمہ داری نہیں ہے ملزم کو گرفتار کرنے کے لئے مہلت مانگنے پر چیف جسٹس نے کہا 7 سال پہلے گزر چکے ہیں آپ کو کتنے اور سال چاہیں ، عدالت نے سی پی او فیصل آباد کو طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 13مئی تک ملتوی کر دی ،ملزم کے خلاف تھانہ ماموں کانجن میں مقدمہ درج ہے۔
مزید قومی خبریں
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
-
معرکہ حق نے دشمن کے ناپاک عزائم کو ناکام بنا کر قومی وقار کو بلند کیا، شازیہ مری
-
عظمت خان بگٹی نے وطن، امن وسرزمین کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کر کے بہادری، وفاداری کی عظیم مثال قائم کی ، وزیر اعلیٰ بلوچستان
-
ڈرائیور کی نوجوان بیوی، سرکاری نوکری د لوانے کا جھانسہ، بے آبرو کر دیا
-
خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کا اہم اجلاس
-
بنیان المرصوص صرف ایک معرکہ حق نہیں بلکہ قومی اتحاد، قربانی، استقامت اور حب الوطنی کی علامت ہے،ڈاکٹرعشرت العباد خان
-
نوجوانوں کو کھیلوں کے بہتر مواقع فراہم کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، گورنر سندھ
-
تحصیل گوجر خان سے نکلنے والے وسائل گیس اور پٹرولیم پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کا ہے،راجہ پرویزاشرف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.