نشے میں ڈرائیونگ کرنا غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ فیصلہ تھا، ڈیوڈ وارنر
جمعہ 8 مئی 2026 12:33
(جاری ہے)
39 سالہ کرکٹر پر مڈ رینج ڈرنک ڈرائیونگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔وکیل نے بتایا کہ وارنر نے دوستوں کے ساتھ تین گلاس شراب پینے کے بعد گاڑی چلانے کا فیصلہ کیا حالانکہ وہ آن لائن ٹیکسی استعمال کر سکتے تھے۔یہ معاملہ سڈنی تھنڈر کی قیادت پر بھی سوالات کھڑے کر رہا ہے۔نیو ساتھ ویلز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ محفوظ ڈرائیونگ کی حمایت کرتے ہیں اور الزامات کو سنجیدگی سے لیا جا رہا ہے۔وارنر کے خلاف کیس کی اگلی سماعت 24 جون کو ہوگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی پی ایل کے باعث آسٹریلیا کے اہم کھلاڑی دورہ پاکستان کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے
-
کرکٹ آسٹریلیا کی کھلاڑیوں کو فرنچائز کرکٹ سے دور رکھنے کیلئے بڑی پیشکش
-
نیمار نے روبینہو جونیئر کو تھپڑ مارنے پر معافی مانگ لی
-
نشے میں ڈرائیونگ کرنا غیر ذمہ دارانہ اور احمقانہ فیصلہ تھا، ڈیوڈ وارنر
-
فیفا ورلڈکپ فائنل،20 لاکھ ڈالر کا ٹکٹ خریدنے پر ہاٹ ڈاگ اور کولڈ ڈرنک مفت
-
آئرش فٹبالرزاورمعروف شخصیات کا اسرائیل کے خلاف میچز کے بائیکاٹ کا مطالبہ
-
چیئرمین پی سی بی کا دو روزہ دورے پربنگلہ دیش پہنچنے پرتپاک استقبال
-
شدید گرمی، ہیٹ ویو: نیوی کی قومی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ ملتوی کرنے کی درخواست
-
بنگلادیش میں ایک کرکٹر سمیت چار افراد کرپشن کے الزام میں چارج
-
پہلا ٹیسٹ ، پاکستان کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ، بابر باہر
-
آئی پی ایل کے کھلاڑیوں کیخلاف بی سی سی آئی کا سخت ایکشن، معطلی و کمروں کی چیکنگ کا خطرہ بڑھ گیا
-
شاہین آفریدی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تاریخ کا اہم سنگ میل عبور کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.