سرگودھا پولیس کی جانب سے نمازِِ جمعہ کے موقع پر مساجد اور امام بارگاہوں کی سکیورٹی کے فول پروف انتظامات
ہفتہ 9 مئی 2026 00:00
(جاری ہے)
ڈی ایس پی ٹریفک سرگودھا محمد سعید گورسی نے شہر میں ٹریفک کی روانی بحال رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کی ٹیمیں تشکیل دے کر فیلڈ میں متحرک رکھا۔
جمعہ کے روز شہریوں کی سہولت کے لیے مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر پارکنگ کے الگ مقامات مختص کئے گئے تھے جہاں سی سی ٹی وی کمیرے نصب کیے گئے تاکہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جا سکے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرمحمد صہیب اشرف، ایس پی سیف سٹی عامر ذوالفقار اور ایس پی انویسٹی گیشن عمران چدھڑ تمام سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
ہیومن رائٹس کونسل کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.