بہاولپور میں ”اپنا کھیت اپنا روزگار“ سکیم کے حوالے سے اجلاس،11 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
ہفتہ 9 مئی 2026 00:00
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ ”اپنا کھیت اپنا روزگار“ سکیم کے تحت اب تک 11 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں، جن کی جانچ پڑتال کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
مزید بتایا گیا کہ بہاولپور ڈویژن کے تینوں اضلاع اور چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے زیر انتظام مجموعی طور پر 29 ہزار 912 لاٹس مختص کی گئیں ہیں، جنہیں میرٹ کی بنیاد پر مستحقین میں تقسیم کیا جائے گا۔ بریفنگ میں یہ بھی آگاہ کیا گیا کہ اسکیم سے متعلق معلومات حاصل کرنے اور استفادہ کے لیے رجسٹرڈ سائن اپس کی تعداد ایک لاکھ 19 ہزار 542 تک پہنچ چکی ہے، جو عوام کی بھرپور دلچسپی کا مظہر ہے۔ کمشنر بہاولپورنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ تمام متعلقہ محکمے شفافیت اور میرٹ کو یقینی بناتے ہوئے درخواستوں کی جانچ پڑتال جلد مکمل کریں تاکہ مستحق افراد کو بروقت اراضی کی فراہمی ممکن بنائی جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق بے زمین کاشتکاروں کو بااختیار بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
سانحہ 9 مئی، پولیس رپورٹ میں 3 سال کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
نام نہاد معاشی ٹیم کی ناکام پالیسیوں نے ملک کی معیشت تباہ کر دی، شفیع جان
-
ہیومن رائٹس کونسل کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت
-
وفاقی حکومت کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام صوبوں کے حوالے کرنے پر غور
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کو کمائی کا ذریعہ بنا لیا،حافظ نعیم الرحمٰن
-
وفاقی وزیرتجارت سے کارپوریٹ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا “معرکہ حق” کے موقع پر افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین
-
پاکستان کے عوام اپنی ریاست و افواج کے ساتھ ہیں، گورنرخیبرپختونخوا
-
چھٹیاں بند،پنجاب بھر کے لینڈ ریکارڈ دفاتر ہفتے میں 6 دن کھلیں گے
-
نواب ثناء اللہ زہری کی جکھرانی ہاوس آمد، میر اعجاز حسین جکھرانی سے انکے صاحبزادے کی انتقال پر تعزیت و فاتحہ خوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.