ضلعی انتظامیہ خوشاب کے زیر اہتمام ڈی سی کمپلیکس جوہرآباد میں معرکہ حق کے حوالے سے ریلی نکالی گئی

جمعہ 8 مئی 2026 23:59

جوہرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 مئی2026ء) ضلعی انتظامیہ خوشاب کے زیر اہتمام ڈی سی کمپلیکس جوہرآباد میں معرکہ حق کے حوالے سے پاک فوج سےاظہار یکجہتی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی۔

(جاری ہے)

ریلی کی قیادت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل خوشاب غزالہ کنول نے کی ریلی کا آغاز ڈی سی آفس ہو اور جس کا اختتام مین روڈ پر اختتام پذیر ہوئی ۔ریلی میں ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران اور سیاسی و سماجی شخصیات اور ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ \378

متعلقہ عنوان :