حکومتِ وقت فوری طور پر اس المناک واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے
جمعہ 8 مئی 2026 23:58
(جاری ہے)
علمائے کرام انبیا کے وارث ہیں اور ان پر حملہ دراصل دینی اقدار، امن و استحکام پر حملہ ہے خطیب جامع مسجد ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ اسحاق آباد مولانا مفتی محمد ایوب انصاری نے اپنے جاری کردہ اخباری بیان میں کہا کہ حکومتِ وقت فوری طور پر اس المناک واقعہ میں ملوث عناصر کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دے تاکہ عوام میں پائی جانے والی تشویش اور بے چینی کا خاتمہ ہوسکے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات ملک میں بدامنی پھیلانے اور دینی طبقے کو خوفزدہ کرنے کی مذموم کوشش ہیں، جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ انہوں نے مرحوم کے اہلِ خانہ، متعلقین اور تمام شاگردوں سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب شہید کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.