ساتذہ کی حاضری کا معاملہ یونیورسٹی آف بلوچستان کے سینڈیکیٹ نے سال 2023 میں باقاعدہ طور پر حل کر دیا تھا، اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان
جمعہ 8 مئی 2026 23:56
(جاری ہے)
ترجمان نے واضح کیا کہ یونیورسٹی آف بلوچستان ایک خودمختار ادارہ ہے جو یونیورسٹی آف بلوچستان ایکٹ 2022 کے تحت چل رہا ہے۔
اس ایکٹ کے مطابق کسی بھی نئی پالیسی، انتظامی طریقہ کار یا نظام کو نافذ کرنے سے قبل اسے متعلقہ پالیسی ساز اداروں، جیسے سینڈیکیٹ، سینیٹ، اکیڈمک کونسل، اور فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی میں پیش کرنا اور وہاں سے منظوری لینا لازمی ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ یہاں تک کہ جب حکومت تنخواہوں یا الانسز میں اضافہ کرتی ہے تو یونیورسٹی انتظامیہ اس وقت تک اس پر عملدرآمد نہیں کرتی جب تک معاملہ متعلقہ فورمز سے منظور نہ ہو جائے۔ اسی طرح سلیکشن بورڈ کی سفارشات بھی اس وقت تک قابل عمل نہیں سمجھی جاتیں جب تک انہیں سینڈیکیٹ،سینیٹ سے منظوری حاصل نہ ہو۔ لہذا بایومیٹرک حاضری کے نام پر ایسے غیرمنظور شدہ اور غیرقانونی احکامات کا نفاذ یونیورسٹی ایکٹ اور سینڈیکیٹ کے فیصلوں کی صریح خلاف ورزی ہے۔اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن نے وائس چانسلر پر واضح کیا ہے کہ اساتذہ کے خلاف جاری کیے گئے غیرقانونی نوٹیفکیشنز اور خطوط فوری طور پر واپس لیے جائیں۔ اساتذہ کی حاضری کے حوالے سے جو طریق کار سینڈیکیٹ نے منظور کیا تھا، وہ مثر انداز میں نافذ العمل ہے، اور کسی بھی نئی پالیسی یا نظام کو صرف متعلقہ آئینی و قانونی فورمز کی منظوری کے بعد ہی نافذ کیا جا سکتا ہےمزید قومی خبریں
-
آپریشن بُنیانٌ مَّرصوص قومی دفاع، عسکری مہارت اور قومی یکجہتی کی شاندار مثال ہے، سپیکر قومی اسمبلی
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ایم پی اے وڈھ میر جہانزیب مینگل کی رہائش گاہ پہنچ کر ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی
-
ساؤتھ ایئر کے پہلے طیارے کی پاکستان آمد
-
آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی قومی اتحاد اور سفارتی فتح کی علامت ہے، شرمیلا فاروقی
-
نرسوں کا عالمی دن 12 مئی کو منایا جائیگا
-
لاہور میں داماد کا اسلحہ کے زور پر سسرالیوں پر تشدد، ملزم گرفتار
-
لاہور،رکشہ دلوانے کے بہانے ساتھ لے جاکر 2 لڑکیوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا، ملزمان گرفتار
-
لاہور پارکنگ سسٹم ڈیجیٹلائزیشن کا باضابطہ آغاز
-
کسی نے جارحیت کی تو فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے،طاہر محمود اشرفی
-
2026 کی پہلی سہ ماہی: ایزی پیسہ بینک کا قبل از ٹیکس منافع 3.66 ارب روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
-
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گر گئی، چاندی بھی سستی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء عالم زیب خان ایڈوکیٹ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.