کانگو میں شہریوں پر حملوں میں اضافہ، اقوام متحدہ نے تشویش ظاہر کر دی
ہفتہ 9 مئی 2026 09:22
(جاری ہے)
اسی طرح شمالی کیوو کے علاقے اوئچا میں ایتوری کی سرحد کے قریب ایک مسلح گروہ کے حملے میں منگل اور بدھ کو کم از کم 19 شہری ہلاک ہوئے۔
اقوام متحدہ کے مطابق مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کئی شہریوں کو کھیتوں میں کام کے دوران نشانہ بنایا گیا، جبکہ متعدد افراد اب بھی لاپتا ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سونے کی کانوں سے مالا مال علاقے مامباسا میں مارچ کے وسط سے اب تک کم از کم 130 شہری ہلاک اور 500 سے زائد افراد اغوا کیے جا چکے ہیں۔تشدد کے باعث مامباسا اور پڑوسی صوبہ شوپو میں 68 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں، جبکہ شمالی کیوو کے بینی اور لوبیرو علاقوں میں بھی 3 لاکھ 10 ہزار سے زیادہ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوئے ہیں۔فرحان حق نے کہا کہ انسانی امدادی ادارے متاثرہ علاقوں میں فوری ضروریات اور بے گھر افراد کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ انہوں نے تمام متحارب فریقوں سے مطالبہ کیا کہ شہریوں پر حملے فوری طور پر بند کیے جائیں اور بین الاقوامی انسانی قوانین کی پاسداری کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے کویت میں پاسدارانِ انقلاب کے چار اہلکاروں کی گرفتاری کی تصدیق کردی
-
ایرانی حملے کے نتیجے میں آئل ٹینکر سے ایندھن کا اخراج ہوا، جہاز عمان میں لنگر انداز ہے،ابو ظہبی نیشنل آئل کمپنی
-
امریکی جنرل ڈین کین کا ایران کیخلاف فتح کا لفظ استعمال کرنے سے گریز
-
جنگ بندی کی غیریقینی صورتحال کے باعث ایرانی فوج ہائی الرٹ ہے
-
امریکا کا بھارتی آن لائن فارمیسی کے خلاف بڑا ایکشن، 13 افراد پر ویزا پابندیاں عائد
-
ٹرمپ کا گولڈن ڈوم منصوبہ امریکا کو کھربوں ڈالرز میں پڑنے کا امکان
-
ایران جنگ پر29 ارب ڈالرز خرچ ، امریکی فوج نے مزید 1.5ٹریلین ڈالرز مانگ لئے
-
امریکی سینیٹر لنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
-
بھارت، جہیز میں سونے کی چین نہ ملنے پر دلہن کو قتل کر دیا گیا
-
آبنائے ہرمز میں چینی سپر ٹینکر کی نقل و حرکت
-
وزیرِاعظم پروگرام برائے انسدادِ ہیپاٹائٹس سی کے سافٹ لانچ سے اس مرض کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی ، سید مصطفی کمال
-
سوڈان کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.