ٌفردوس جمال نے کبھی یہ نہیں سیکھا کہ بعض اوقات خاموش رہنا بھی ضروری ہوتا ہے‘ اورنگزیب لغاری
اتوار 10 مئی 2026 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لوگ فردوس جمال کو صحیح طرح سمجھ نہیں پائے، میں انہیں پاگل کہتا ہوں اور دنیا بھی یہی کہتی ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ زیادہ تر مواقع پر درست ہوتے ہیں۔
اورنگزیب لغاری کے مطابق فردوس جمال ہمیشہ اپنے ساتھی فنکاروں سے اختلاف اور جھگڑوں میں پڑ جاتے تھے، لیکن 90 فیصد مواقع پر ان کا مؤقف درست ہوتا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ فردوس جمال نے کبھی یہ نہیں سیکھا کہ بعض اوقات خاموش رہنا بھی ضروری ہوتا ہے، ہر بات پر لڑنا انسان کی شہرت کو متاثر کرتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ آج ان کی ایک مشکل شخصیت کے طور پر پہچان بن چکی ہے۔واضح رہے کہ اورنگزیب لغاری اور فردوس جمال نے ماضی کے مقبول ڈرامے وارث میں ایک ساتھ کام کیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئی
-
فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی فلم زومبائیڈکا ٹریلر جاری
-
زارا نورعباس کا خواتین کو وزن پر تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو جواب
-
یوٹیوبرکی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
یوٹیوبر سعد الرحمان سمیت دیگر ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی
-
مظہرراہی اورام لیلی شمسی کا ڈیوٹ گانا "جوڑا شگناں دا" ریلیز ہو گیا
-
گلوکارہ ظل ہما کی 15ویں برسی 16 مئی کو منائی جائے گی
-
امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری نے مداحوں کو خوشخبری سنادی
-
پروفائل پکچر تبدیل، پوسٹس ڈیلیٹ، ہانیہ عامر کے رویے پر مداح پریشان
-
اداکارہ مومنہ اقبال کی جلد شادی کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
اداکارہ صرحا اصغر کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش
-
ّفلم انڈسٹری پربرسوں راج کرنیوالے سینئراداکارمصطفی قریشی نے زندگی کی 86 بہاریں دیکھ لیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.