ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چین

پیر 11 مئی 2026 08:52

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 مئی2026ء) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔سی جی ٹی این کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ 13 سے 15 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔

متعلقہ عنوان :