بھارت،ہندوتوا لیڈر نے امدادی مہم کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کی تقریب میں تبدیل کردیا
پیر 11 مئی 2026 14:55
(جاری ہے)
اس سے قبل اس نے مسلمانوں کو جہادی قرار دیتے ہوئے ہندوؤں پر زور دیا کہ وہ مسلمانوں کو ہندو اکثریتی علاقوں میں جائیداد خریدنے سے روکیں اوریہ جھوٹا دعویٰ کیا کہ صرف ہندو ٹیکس ادا کرتے ہیں۔
فروری 2026 میں اس کی تنظیم نے اتر پردیش کی ایک شاہراہ پر’’مسلمانوں کے لیے نہیں‘‘ لکھ دیا۔ اگست 2024 میں اس نے ایک ہجوم کی قیادت کی جس نے غازی آباد میں ایک مسلمان بستی میں گھروں کو نذر آتش کردیا۔ پنکی چودھری کے خلاف 38 سے زیادہ فوجداری مقدمات درج ہیں۔ ہندو رکشا دل کے ارکان پر تلواریں تقسیم کرنے، مسلم مخالف نعرے لگانے اور اقلیتوں کو نشانہ بنانے کا الزام ہے۔مبصرین کا کہنا ہے کہ تنظیم کے اقدامات اور نرم سرکاری رویے سے حکومت کا تعصب عیاں ہوتاہے ۔ انہوں نے نفرت انگیز تقاریر کے خلاف سخت کارروائیوں اور ہندو انتہاپسندوں کے لیے استثنیٰ کے خاتمے کے مطالبات دہرائے ۔مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.