وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
پیر 11 مئی 2026 17:11
(جاری ہے)
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیف سٹی میں تمام متعلقہ اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر لایا جائے گا۔
یہ منصوبہ اسلام آباد کے شہریوں کو محفوظ اور پر سکون ماحول فراہم کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ سیف سٹی منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جارہا ہے۔تمام ضروری آلات فراہم کر دیئے گئے ہیں اور ان کی تنصیب کا عمل جاری ہے۔ڈیجیٹل سسٹم کو 30 مئی تک آپریشنل کیا جائے گا۔ اجلاس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا، ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان انور،آئی جی اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی سمیت اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ ایران کشیدگی؛ ایرانی صدر نے 3 ممکنہ آپشنز دنیا کے سامنے رکھ دیئے
-
پٹرول قیمتوں میں اضافے سے منافع کا جھانسہ، 12 ارب روپے کا مبینہ میگا سکینڈل بے نقاب
-
مراد سعید طویل روپوشی کے بعد منظر عام پر آگئے، انٹرویو میں کئی انکشافات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا سیف سٹی ہیڈکوارٹرز کا دورہ
-
موجودہ علاقائی صورتحال کےتناظر میں مقامی ریفائننگ صلاحیت بڑھانا وقت کی اہم ضرورت ہے، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
-
وزارت اطلاعات و نشریات نے معرکہ حق کی تاریخی کامیابی کا ایک سال مکمل ہونے پر خصوصی نغمہ جاری کر دیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کو آذربائیجان کے ہم منصب کرنل جنرل ولایت ایوازوف کا مراسلہ ،بنوں میں دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات ، خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور پاکستان۔امریکہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
-
ایشیا کی سب سے بڑی مویشی منڈی میں 3 کروڑ روپے مالیت کے قیمتی بیل کی دھوم
-
وفاقی وزیر پٹرولیم نے پٹرول ڈیزل مہنگا کرنے کا سارا ملبہ آئی ایم ایف پر ڈال دیا
-
امریکہ و اسرائیل سے قربت کیا یو اے ای کو ایران کے نشانے پر لائی؟
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے انکم ٹیکس میں کمی کی تجویز، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.