رحیم یارخان ،فورم کے قیام کا مقصد یونیورسٹی انتظامیہ اور طلبہ کے درمیان رابطے کو فروغ دینا ہے،وائس چانسلر چانسلر
پیر 11 مئی 2026 21:59
(جاری ہے)
تمام موصول ہونے والی شکایات اور تجاویز وائس چانسلر کی نگرانی میں زیرِ غور لائی جائیں گی جبکہ متعلقہ شعبہ جات کو ضروری کارروائی کے لیے شامل کیا جائے گا۔
طلبا اپنی شکایات یا تجاویز مقرر کردہ آفیشل ای میل ایڈریس پر ارسال کر سکتے ہیں۔ یہ ای میل ایڈریس خصوصی طور پر طلبہ کے رابطے کے لیے مختص کیا گیا ہے اور تمام پیغامات کو مکمل سنجیدگی اور رازداری کے ساتھ ہینڈل کیا جائے گا۔اس حوالے سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عامر اعظم کا کہنا ہے کہ طلبا اس پلیٹ فارم سے بھرپور استفادہ کریں تاکہ یونیورسٹی میں مزید بہتر، طلبہ دوست اور مثبت تعلیمی ماحول کے فروغ میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔\378مزید تعلیم کی خبریں
-
بزرگوں کی فلاح کےلئے بڑا تعلیمی قدم،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نیا کورس لانچ کرے گی
-
کیمبرج امتحانات کا پرچہ آٹ ہونے پر والدین اور برٹش کونسل میں ای میل کا تبادلہ
-
انٹر میڈیٹ امتحانات، ہارڈ سنٹرز پر امیدواروں کی بائیو میٹرک کا عمل کل سے شروع ہو گا
-
بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
-
ایچ ای سی کا انجینئرنگ تعلیم و تحقیق کے معیار کی بہتری کے لیے اعلی سطحی کمیٹی قائم
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں بسر کا اجلاس، 33 پی ایچ ڈی سکالرز کے تحقیقی خاکے پیش
-
لاہور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 2026 کے لیے رول نمبر سلپیں جاری کر دیں
-
ہماری فتح بنیان المرصوص ہونے اوررہنے میں ہے‘ وزیرتعلیم پنجاب
-
انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2026 ء کی ڈیٹ شیٹ جاری
-
طلبہ وطالبات کی بائیو میٹرک فنگر پرنٹس کے بغیر آن لائن رجسٹریشن کا پراسیس مکمل نہیں ہو گا
-
پنجاب میں ویٹرنری گریجویٹس اور پیراویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام کا اعلان
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب تیانجن یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی لاہور کا دورہ، مختلف پروگراموں کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.