گورنر خیبرپختونخوا کی لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ بازار میں دھماکے کی مذمت
منگل 12 مئی 2026 15:02
(جاری ہے)
زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر بالخصوص جنوبی اضلاع میں دہشتگردی کے بڑھتے واقعات انتہائی تشویشنا ک ہیں۔ گورنرنے کہا ہے کہ صوبائی حکومت قانون کی حکمرانی اور پائیدار امن کیلئے سنجیدہ اور قابل عمل اقدامات اٹھائے۔ بے گنا افراد کا خون بہانے والے دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ دہشتگرد صوبہ کے امن اور انسانیت کے دشمن ہیں، دہشتگردی میں قیمتی جانیں قربان کرنے والے صوبہ کے عوام، پولیس، سکیورٹی فورسز کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، شرجیل میمن
-
ننگرپارکر میں موروں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
-
نرسز انسانیت کی خدمت، ایثار اور ہمدردی کی روشن مثال ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
-
لیسکو نی 1 ماہ کے بل کی مقررہ تاریخ گزرنے پرکنکشن منقطع کرنا شروع کر دیئے
-
ْدہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں ،وحشت ا ور دہشت پر سر نڈر نہیں کرینگے‘ حافظ طاہر محمود اشرفی
-
سپیکر قومی اسمبلی کی لکی مروت میں پولیس موبائل کے قریب دہشت گرد حملے کی مذمت
-
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
ڈاکٹرطارق فضل چوہدری کا لکی مروت دھماکے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار
-
سینیٹر روبینہ خالد کی لکی مروت سرائے نارنگ بازار دھماکے کی مذمت
-
ْدہشتگردوں سے ڈرنے والے نہیں ،وحشت ا ور دہشت پر سر نڈر نہیں کرینگے‘ حافظ طاہر محمود اشرفی
-
لاہورہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نمٹادی
-
سندھ ہائی کورٹ برہم، ٹی ایم سی لیاری کے کنٹریکٹ ملازمین مستقل نہ کرنے پر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.