سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، شرجیل میمن
منگل 12 مئی 2026 16:23
(جاری ہے)
شرجیل میمن نے کہا کہ چاہتے ہیں تمام سیاسی جماعتیں سیاست کریں، اس وقت پیپلز پارٹی کا مقابلہ کسی جماعت سے نہیں۔
انہوں نے کہا کہ خیرپور میں پیپلز بس کے 2 روٹ شروع کر رہے ہیں، مزید بسیں بھی آئیں گی، پنک بسیں، خواتین کے لیے اسکوٹیز اور ڈبل ڈیکر بسیں بھی چلیں گی۔شرجیل میمن نے کہا کہ پیپلز پارٹی جس طرح کام کر رہی ہے ہر انتخاب میں سرخرو ہوگی، آج بھی پورے پاکستان سے مریض علاج کے لیے سندھ آتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
گورنر پنجاب سے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی ملاقات
-
بھارت کے خلاف معرکہ حق ’’بنیان المرصوص ‘‘کی عظیم فتح کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ طاہر محمود اشرفی
-
گوجرخان میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ، مرکزی ملزم گرفتار
-
کم لاگت ایل این جی، قومی خزانے کو کروڑوں ڈالر کی بچت متوقع، ملک خدا بخش
-
نوجوان پاکستان کا روشن مستقبل ہیں، تعلیم قوموں کی تقدیر بدل دیتی ہی: گورنر سندھ
-
سندھ اسمبلی ؛ چائلڈ لیبر، گیس لوڈشیڈنگ، غیرت کے نام پر قتل پر بحث، اہم قراردادیں منظور
-
گورنر سندھ نے 23ویں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا باضابطہ افتتاح کر دیا
-
پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ممبران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس
-
سندھ حکومت پاکستان میں سب سے زیادہ کام کر رہی ہے، شرجیل میمن
-
ننگرپارکر میں موروں کی ہلاکت پر وزیراعلیٰ سندھ کا نوٹس
-
نرسز انسانیت کی خدمت، ایثار اور ہمدردی کی روشن مثال ہیں،وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.