کاروباری افراد کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر تدارک حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے، معظم اقبال
منگل 12 مئی 2026 16:33
(جاری ہے)
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی نے کاروباری برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ ان کا کہنا تھا کہ کاروباری افراد کو درپیش مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر تدارک حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔ ٹیکس نیٹ میں اضافہ کرنے کیلئے صدر چیمبر آف کامرس نے پنجاب ریونیو اتھارٹی سے مکمل تعاون کی یقین دہانی بھی کروائی۔
چیئرمین پی آر اے نے واضح کیا کہ ملکی معیشت کے استحکام اور برآمدات کے فروغ کیلئے مشترکہ تعاون ناگزیر ہے۔ ممبر لیگل، کمشنر پی آر اے گوجرانولہ اور ڈائریکٹر پالیسی بھی موجود تھے۔سیالکوٹ چیمبر اور پنجاب ریونیو اتھارٹی کے درمیان رابطوں کو مزید موثر بنانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
ایس ای سی پی نے چھوٹے سرمایہ کاروں کے لئے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری آسان بنا دی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ، 7 سالہ اقساط اور کم ڈائون پیمنٹ کی تجاویز
-
وفاقی وزیر تجارت سے چمڑے کی صنعت کے نمائند ہ وفد کی ملاقات ، مسابقتی چیلنجز اور اصلاحاتی تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ملک میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں اضافہ
-
1500 مالیت والے بانڈزکی قرعہ اندازی (کل )
-
برائلرگوشت کی قیمت میں 14 روپے کمی
-
پاکستانی کمپنی ملت ٹریکٹرز نے باضابطہ الیکٹرک وہیکل کے شعبے میں باضابطہ قدم رکھ دیا
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1,100 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 91 ہزار 3 سو 62 روپے کا ہوگیا
-
،1500مالیت والے بانڈز کی قرعہ اندازی (کل) ہو گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.