چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس شروع

منگل 12 مئی 2026 17:13

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ایوان بالا کا اجلاس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 مئی2026ء) ایوان بالا کا اجلاس منگل کے روز چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کے بعد کارروائی باقاعدہ طور پر شروع ہوئی۔اجلاس کے دوران سینیٹرز کی جانب سے مختلف قومی و عوامی اہمیت کے امور ایوان میں اٹھائے جائیں گے جبکہ قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس، بلز اور دیگر پارلیمانی امور بھی ایجنڈے کا حصہ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :