کروڑ لعل عیسن میں گھریلو ناچاقی پر شہری نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کر ڈالا
مقتولہ حسینہ بی بی 6 بچوں کی ماں تھی جب کہ ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا،اہل محلہ
بدھ 13 مئی 2026 12:44
(جاری ہے)
دوسری جانب اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع دی جس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تمام شواہد اکٹھے کیے اور لاش پولیس مارٹم کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کرائی۔
علاوہ ازیں تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر عینی شاہدین نے بتایا کہ دونوں میاں بیوی میں اکثر جھگڑا رہتا تھا، دونوں میں تلخ کلامی ہوئی جس سے خاوند نے طیش میں آکر کلہاڑی کے وار کرکے اپنی بیوی کی جان لے لی۔پولیس نے مزید بتایا کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے جاری ہیں جلد گرفتار کرکے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔مزید قومی خبریں
-
کروڑ لعل عیسن میں گھریلو ناچاقی پر شہری نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کر ڈالا
-
کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اندرونی گلیوں کا تصور ہی ختم ہوگیا،
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سرکلر ریلوے کیلئے ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا
-
ملک میں آئین و قانون کی بالادستی نہیں، معیشت تباہ اور قرضے 81 ہزار ارب تک پہنچ گئے، وزیراعلیٰ کے پی
-
کیمبرج کا ریاضی کا پرچہ ایک بار پھر آئوٹ ہوگیا
-
پی آئی اے 25مئی کو نئے مالکان کو حوالے کرنے کا فیصلہ
-
فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پرپیچ دے دیا
-
آبنائے ہرمز کی بندش کے نام پر پاکستان میں غریب عوام پر مہنگائی کی قیامت ڈھا دی گئی، مولانا فضل الرحمن
-
وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کی لکی مروت بم دھماکہ کی شدید مذمت
-
اسلامی بینکاری و مالیات وقت کی اہم ضرورت، کاروباری برادری کو سود سے پاک نظام اپنانا ہوگا‘ ڈاکٹر حسین محی الدین قادری
-
وفاقی وزیرتعلیم کا کیمبرج امتحانی پرچوں کے مبینہ لیک ہونے کے واقعے کا نوٹس
-
سوشل میڈیا پرگستاخانہ مواد کی تشہیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.