cپنجاب میں خواتین پر تشدد کے اعداد و شمار تشویشناک
cچار ماہ میں ہیلپ لائن 1737 پر 3329 کالز موصول، رپورٹ
بدھ 13 مئی 2026 18:50
(جاری ہے)
اعداد و شمار کے مطابق 1904 متاثرہ خواتین نے مدد اور تحفظ کے لیے رابطہ کیا، جبکہ نفسیاتی تشدد خواتین کا سب سے بڑا مسئلہ بن کر سامنے آیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 573 خواتین نے ذہنی دباؤ اور نفسیاتی تشدد کی شکایات درج کروائیں، 494 خواتین جسمانی تشدد اور 328 خواتین معاشی استحصال کا شکار رہیں۔اس کے علاوہ 190 خواتین نے جنسی تشدد کے خلاف مدد طلب کی ہے۔ حکام کے مطابق متاثرہ خواتین کو قانونی معاونت، تحفظ اور کونسلنگ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
cپنجاب میں خواتین پر تشدد کے اعداد و شمار تشویشناک
-
چیئرپرسن پنجاب وومن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا جناح ہسپتال لاہور کا دورہ، زیادتی کا شکار متاثرہ لڑکی کی عیادت
-
پنجاب بھر میں مفت سفری سہولت، ایک ہزار بسوں کے لئے بجٹ منظور
-
مریم کو بتائیں پروگرام کے تحت شہریوں کو 10 ہزارنقد دینے کی منظوری
-
وزیر صحت پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، مریم نواز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام اور انتظامی امور کا جائزہ لیا
-
فیصل آباد ، پنڈی بھٹیاں موٹروے ایم 4 تین رویہ تعمیرہوگی، وفاقی وزیر مواصلات
-
سندھ میں منشیات مافیا کو سرکاری سرپرستی حاصل ہے، حقیقت سامنے لائی جائے،حلیم عادل شیخ
-
وزیر صحت پنجاب کا نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کادورہ،پیش رفت کا جائزہ لیا
-
صوبائی وزیر شافع حسین کا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
خواجہ سلمان رفیق کا دیگر کے ہمراہ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے دورہ
-
خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے عوام ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باوجود اسی رفتار سے درخواستیں موصول ہورہی ہیں ،وفاقی وزیر توانائی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.