خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے عوام ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
بدھ 13 مئی 2026 16:39
(جاری ہے)
قبائلی تنظیموں کے قائدین نے خطاب کرتے ہوئے پشتون تاجروں، قبائلی عوام اور کاروباری طبقے کو درپیش مشکلات اور مسائل کو اجاگر کیا۔
گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پشتون بیلٹ میں امن بحال کرنے کے لیے پختونوں کو متحد ہوکر کام کرنا ہوگا میرا ہمیشہ یہی موقف رہا ہے کہ ہمارے خطہ میں امن کے لئے باہر سے کسی نے نہیں آنا ہمیں خود ہی اپنی نسلوں کے مستقبل کے لئے متحد ہونا ہوگا۔ انہوں نے کمیونٹی کے اتحاد کو سراہا اور کہا کہ پاکستان میں باہمی اتفاق رواداری کی فضا کا قیام اور تسلسل ضروری ہے ہمیں تشدد کے بجائے مذاکرات سے مسائل کے حل کی روش کو فروغ دینا ہوگا۔ سابق صوبائی مشیر اجمل وزیر نے خطاب کرتے ہوئےقبائلی اضلاع اور پشتون کاروباری برادری کے مسائل کے حل کے لیے مربوط حکومتی اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔ قبائلی عمائدین نے حالیہ دنوں میں پیش آنے والے ایک افسوسناک واقعے کے دوران گورنر کے تعاون، ہمدردی اور مثبت کردار پر ان کا شکریہ ادا کیا اور قبائلی عوام کے مسائل کے حل کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر شافع حسین کا سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
خواجہ سلمان رفیق کا دیگر کے ہمراہ نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے دورہ
-
خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع کے عوام ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، گورنر خیبر پختونخوا
-
نیٹ میٹرنگ پالیسی میں تبدیلی کے باوجود اسی رفتار سے درخواستیں موصول ہورہی ہیں ،وفاقی وزیر توانائی
-
وزیر ریلوے کا شہید گینگ میٹ کے لیے بعد از شہادت ستارۂ شجاعت کی منظوری پر صدر مملکت اور وزیر اعظم سے اظہار تشکر
-
حضرو شہر کی خوبصورتی کے لیے کوشاں ہوں ، شیخ آفتاب احمد
-
کروڑ لعل عیسن میں گھریلو ناچاقی پر شہری نے کلہاڑی کے وار سے بیوی کو قتل کر ڈالا
-
پاکستان کے سابق صدرجنرل ایوب خان کا 119 واں یوم پیدائش 14مئی کو منایا جائے گا
-
ملک میں بسوں اورٹرکوں کی فروخت میں 72فیصداضافہ
-
کراچی کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اندرونی گلیوں کا تصور ہی ختم ہوگیا،
-
پاکستان میں آئی فون استعمال کرنے والے صارفین اب 5G سروس استعمال کر سکتے ہیں
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کراچی سرکلر ریلوے کیلئے ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.