انمول پنکی کو لاہور سے پکڑنے کا انکشاف ، کراچی سے گرفتار کرنے پر سوالات اٹھنے لگے
جمعرات 14 مئی 2026 12:13
(جاری ہے)
منشیات اسمگلر انمول پنکی کی گرفتاری کے معاملے میں نیا موڑ آگیا، پنکی لاہور میں بیٹھ کر کراچی سمیت پورے ملک میں نیٹ ورک چلاتی رہی، پولیس کو کانوں کان خبر نہ ہوئی لیکن منشیات پر کام کرنے والا حساس ادارہ اس تک پہنچ گیا، پنکی کو واٹس ایپ آن ہونے کی وجہ سے لاہور سے ٹریس کیا گیا۔
حساس ادارے نے انمول پنکی کو لاہور سے گرفتار کرکے کراچی پولیس کے حوالے کیا، انمول پنکی منشیات کے مقدمات میں کراچی پولیس کو مطلوب تھی، کراچی پولیس کے گارڈن میں فلیٹ پر چھاپہ مار کر انمول پنکی کو گرفتار کرنے کے بیان پر سوالات اٹھنے لگے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پولیس افسران اطمینان سے دروازے پر پہنچے اتنے ہی اطمینان سے انمول نے دروازہ کھولا، مرد اہلکار خواتین اہلکاروں کے ساتھ فلیٹ میں داخل ہوئے، انمول پنکی کی تلاشی لی گئی، اسلحہ اور منشیات برآمد کی گئی اور ملزمہ کی گرفتاری ڈال دی گئی۔مزید اہم خبریں
-
انمول پنکی کا مالیاتی نیٹ ورک بے نقاب، کوکین کوئین کا بڑا سہولتکار پکڑا گیا
-
چترال میں وادی کیلاش کے قدیم تہوار ”چلم جوشی“ کا آغاز ہو گیا
-
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ، حکام نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا
-
قومی اسمبلی اجلاس، سابق گورنرکامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی
-
اسلام آباد میں بادلوں کو چھوتی شہر کی بلند ترین عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ
-
انمول پنکی آج کل منشیات کی ایک نئی اور مہنگی قسم تیار کرنے پر بھی کام کر رہی تھی،ذرائع
-
قطرسے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
-
کراچی: ڈاکٹر مجیب صحرائی کو صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
-
انمول پنکی نے گرفتاری سے پہلے اپنے ہاتھ خود ہی تیزاب سے جلا ڈالے، ملزمہ پر 15 مقدمات درج
-
ایف بی آر کے جاری نئے گوشوارے کا جائزہ لیا جارہا ہے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز
-
انمول پنکی کو لاہور سے پکڑنے کا انکشاف ، کراچی سے گرفتار کرنے پر سوالات اٹھنے لگے
-
آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے، میں سب سے کہتا ہوں آپ عظیم رہنما ہیں، ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.