کراچی: ڈاکٹر مجیب صحرائی کو صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
جمعرات 14 مئی 2026 12:00
(جاری ہے)
ڈاکٹر مجیب صحرائی اس وقت سندھ مدرستہ الاسلام یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔
ڈاکٹر صحرائی کا پیشہ ورانہ تجربہ مختلف شعبوں میں 36 سال سے زیادہ عرصے پر محیط ہے۔ اس سے قبل ڈاکٹر مجیب صحرائی نے سندھ ایگریکلچر یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ انہوں نے دو سال تک شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز، سکرنڈ کے وائس چانسلر کا قائم مقام چارج بھی سنبھالا تھا۔مزید اہم خبریں
-
چترال میں وادی کیلاش کے قدیم تہوار ”چلم جوشی“ کا آغاز ہو گیا
-
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ، حکام نے اغوا کا خدشہ ظاہر کردیا
-
قومی اسمبلی اجلاس، سابق گورنرکامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی
-
اسلام آباد میں بادلوں کو چھوتی شہر کی بلند ترین عمارت تعمیر کرنے کا منصوبہ
-
انمول پنکی آج کل منشیات کی ایک نئی اور مہنگی قسم تیار کرنے پر بھی کام کر رہی تھی،ذرائع
-
قطرسے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
-
کراچی: ڈاکٹر مجیب صحرائی کو صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیاز سے نوازا گیا
-
انمول پنکی نے گرفتاری سے پہلے اپنے ہاتھ خود ہی تیزاب سے جلا ڈالے، ملزمہ پر 15 مقدمات درج
-
ایف بی آر کے جاری نئے گوشوارے کا جائزہ لیا جارہا ہے ‘ ٹیکس ایڈوائزرز
-
انمول پنکی کو لاہور سے پکڑنے کا انکشاف ، کراچی سے گرفتار کرنے پر سوالات اٹھنے لگے
-
آپ کا دوست ہونا میرے لیے اعزاز ہے، میں سب سے کہتا ہوں آپ عظیم رہنما ہیں، ٹرمپ کا چینی صدر سے مکالمہ
-
سپریم کورٹ نے سابق وفاقی وزیر کو 26 سال قبل سنائی جانے والی سزا ختم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.