قومی اسمبلی اجلاس، سابق گورنرکامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی

جمعرات 14 مئی 2026 12:11

قومی اسمبلی اجلاس، سابق گورنرکامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2026ء) قومی اسمبلی میں سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔جمعرات کو اجلاس کے آغاز پر ایوان میں میاں نعمان کی جانب سے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔