ضلع حویلی اور دیگر تمام اضلاع میں آٹاکی فراہمی اور ترسیل کا نظام معمول کے مطابق جاری ہے،محکمہ خوراک
جمعہ 15 مئی 2026 14:10
(جاری ہے)
یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ضلع حویلی سمیت ریاست کے تمام اضلاع میں عوام کو آٹا کی بلاتعطل فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک کا فیلڈ عملہ متحرک ہے اور عوامی سہولت کو اولین ترجیح دیتے ہوئے ہر ممکن اقدامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔
محکمہ خوراک کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر آٹا کی دستیابی، ترسیل کی موثر مانیٹرنگ کی جارہی ہے جبکہ ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی قلت پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائیاں بھی عمل میں لائی جارہی ہیں۔ آٹاکی کمی کے حوالہ سے آنے والی شکایات کی محکمہ خوراک سختی سے تردید کرتا ہے اور یہ واضح کرتا ہے کہ نہ صرف ضلع حویلی بلکہ آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں عوام الناس تک آٹاکی فراہمی احسن طریقہ سے جاری ہے، البتہ گزشتہ ماہ پاکستان میں نافذ لاک ڈاؤن و ٹرانسپورٹیشن کی کمی کی وجہ سے آٹا کی ترسیل میں عارضی تعطل پیدا ہوا تھا جواب ختم ہو چکا ہے اور اب ضلع حویلی یا دیگر کسی بھی ملحقہ علاقہ میں آٹاکی کوئی کمی نہ ہے۔مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.