لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی نظام کی توسیع، مزید 26نئی عدالتیں فعال ہونے کے قریب
منزلہ نئی عمارت جون کے آخر تک مکمل فعال ہونے کا امکان، ججز پارکنگ، ریکارڈ روم اور کیفے بھی شامل
جمعہ 15 مئی 2026 14:35
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نئی تیار ہونے والی عدالتیں جون کے آخر تک باقاعدہ طور پر فعال کر دی جائیں گی ،نئی 11منزلہ عمارت میں ایک گرائونڈ فلور، 8اپر فلورز اور 2بیسمنٹ شامل ہیں جبکہ دونوں بیسمنٹس ججز کی پارکنگ کے لئے استعمال ہوں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عمارت کے ایک فلور پر کانفرنس روم جبکہ دو فلورز پر جوڈیشل ریکارڈ روم قائم کیے جا رہے ہیں ۔اس کے علاوہ ایک فلور پر ہائیکورٹ ملازمین اور پولیس اہلکاروں کے لئے کیفے بھی بنایا جا رہا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم نئی تعمیر ہونے والی عمارت کا خود بھی جائزہ لے چکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے رہنما پاکستان مسلم لیگ خواجہ رمیض حسن کی قیادت میں منڈی بہاؤالدین چیمبر، وزیرآباد چیمبر، حافظ آباد چیمبر، خیبر چیمبر اور تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی
-
حکومت نے محدود وسائل کے باوجود سولر کی حوصلہ افزائی کی ، بلال اظہر کیانی
-
سنگل کنٹری میڈ اِن پاکستان" نمائشوں کے انعقاد سے برآمدات میں اضافہ ممکن ہے، گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر
-
گورنر خیبرپختونخوا سے پشاور میں اینجلز ہوم ویلفیئر آرگنائزیشن کا دورہ
-
دہشتگردی کی حمایت یا سہولت والے کسی بھی شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ٹھٹھہ میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 4 کان کن جاں بحق جبکہ پانچ زخمی
-
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی
-
آئی 12 سیکٹر کی ڈویلپمنٹ کا 97 فیصد کام مکمل ہے،الاٹیز کو قبضہ آئندہ 8 سے 10 ہفتوں میں دے دیا جائے گا، طلال چوہدری
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں مارخور کا عالمی دن 24مئی کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.