وزیر مواصلات کی وزیر ریلوے سے ملاقات،ادارہ جاتی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
جمعہ 15 مئی 2026 21:03
(جاری ہے)
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وزارتِ ریلوے کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاکستان ریلوے کو خود کفیل اور منافع بخش ادارہ بنانے کے لیے محمد حنیف عباسی کی کاوشیں قابلِ ستائش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ریلوے کے نظام میں بہتری سے نہ صرف عوام کو بہتر سفری سہولیات میسر آئیں گی بلکہ ملکی معیشت اور تجارتی سرگرمیوں کو بھی نمایاں فائدہ پہنچے گا۔ وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا کہ حکومت عوام کو جدید، محفوظ اور معیاری سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے اور اس ضمن میں مختلف اداروں کے درمیان مثر تعاون وقت کی اہم ضرورت ہے۔ دونوں وفاقی وزرا نے قومی اداروں کی مضبوطی، عوامی خدمت کے عزم کو مزید مثر بنانے اور ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے کے لیے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔مزید اداریہ کی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ،ون ونڈو سروسز اور شکایات سیل کی ورکنگ کا مشاہدہ کیا
-
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات
-
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری
-
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے قراقلی پاقستان کے وفد کی ملاقات، تجارت، زراعت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
-
امریکا ایران امن معاہدہ جنگ زدہ یمن کے لیے سیاسی حل کی راہ ہموار کر سکتا ہے، پاکستان
-
وزیرمملکت فہد ہارون کی مکہ مکرمہ میں صومالیہ کے نائب وزیراعظم صلاح احمد جامع سے غیر رسمی ملاقات
-
رونیت رائے نے مداحوں کو سائبر فراڈ سے خبردار کردیا، ہوشیار رہنے کی تاکید
-
بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
گرفتار 2 ملزمان انمول عرف پنکی کے لیے کوکین سپلائی کرتے تھے، رپورٹ
-
وزیر مواصلات کی وزیر ریلوے سے ملاقات،ادارہ جاتی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، بیگم نصرت بھٹو لائیبریری کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.