وزیرمملکت فہد ہارون کی مکہ مکرمہ میں صومالیہ کے نائب وزیراعظم صلاح احمد جامع سے غیر رسمی ملاقات
پیر 25 مئی 2026 17:48
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کی گئی پوسٹ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں جانب سے خوشگوار ماحول میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور عوامی سطح پر روابط کو مزید مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا گیا۔
ملاقات میں گورنر سندھ سید نہال ہاشمی، سردار قادر، نصیر ہاشمی اورصومالیہ کے نائب وزیراعظم کی اہلیہ بھی شریک تھیں۔یہ ملاقات پاکستان اور صومالیہ کے درمیان بھائی چارے اور تعاون کے جذبے کی عکاس تھی۔مزید اداریہ کی خبریں
-
چوہدری شافع حسین کا پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کا دورہ ،ون ونڈو سروسز اور شکایات سیل کی ورکنگ کا مشاہدہ کیا
-
نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار کی روسی نائب وزیر اعظم الیکسی اوورچک سے ملاقات
-
چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس، سندھ ہائیکورٹ میں تین ایڈیشنل ججوں کی تقرری کی منظوری
-
منشیات ڈیلر پنکی کو قابلِ اعتراض کپڑے پہننے کی اجازت نہیں دے سکتے، جیل حکام
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے قراقلی پاقستان کے وفد کی ملاقات، تجارت، زراعت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق
-
امریکا ایران امن معاہدہ جنگ زدہ یمن کے لیے سیاسی حل کی راہ ہموار کر سکتا ہے، پاکستان
-
وزیرمملکت فہد ہارون کی مکہ مکرمہ میں صومالیہ کے نائب وزیراعظم صلاح احمد جامع سے غیر رسمی ملاقات
-
رونیت رائے نے مداحوں کو سائبر فراڈ سے خبردار کردیا، ہوشیار رہنے کی تاکید
-
بجلی 1 روپے 73 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع
-
گرفتار 2 ملزمان انمول عرف پنکی کے لیے کوکین سپلائی کرتے تھے، رپورٹ
-
وزیر مواصلات کی وزیر ریلوے سے ملاقات،ادارہ جاتی تعاون کے فروغ بارے تبادلہ خیال
-
خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری کا اسلام آباد میں ہلال احمر پاکستان کے ہیڈکوارٹر کا دورہ، بیگم نصرت بھٹو لائیبریری کا افتتاح کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.