ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑچھاڑ

ہفتہ 16 مئی 2026 22:29

ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2026ء) ہیکرز نے امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کر دی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ہیکروں نے خودکار ٹینک گیج سسٹم میں چھیڑ چھاڑ کی جس سے ٹینکوں میں ایندھن کی ریڈنگ غلط دکھائی دینے لگی۔ کسائبر حملوں سے کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔امریکی حکام کو شبہ ہے کہ سائبر حملوں کے پیچھے ایرانی ہیکرز ہیں تاہم ایف بی آئی نے اس بارے میں رائے دینے سے انکار کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :