پاکستان بزنس کونسل دبئی کا AI پر خصوصی سیشن، نوجوان کاروباری افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کی ترغیب
اعجاز احمد گوندل
ہفتہ 16 مئی 2026
17:36
(جاری ہے)
پاکستان بزنس کونسل دبئی کے وائس چیئرمین ایونٹس اینڈ میڈیا افتخار علی تتلہ نے اپنے خطاب میں نوجوان کاروباری افراد کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے تربیتی پروگرام نئی نسل کو سیکھنے، جدت اپنانے اور قیادت کے مواقع فراہم کرتے ہیں۔
تقریب میں چیئرمین پاکستان بزنس کونسل دبئی شبیر مرچنٹ نے بھی خصوصی شرکت کی اور ایسی سرگرمیوں کو بزنس کمیونٹی کے لیے مثبت پیش رفت قرار دیا۔ انہوں نے متحدہ عرب امارات کے کاروبار دوست ماحول کو سراہتے ہوئے اراکین کے درمیان روابط، تعاون اور آئیڈیاز کے تبادلے کی اہمیت پر زور دیا۔ تقریب کے اختتام پر شرکاء نے مستقبل میں بھی ایسے معلوماتی اور تربیتی پروگرامز کے انعقاد میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کو روکے بغیر خطے میں حقیقی امن قائم نہیں ہوسکتا، ترک صدر
-
یہ طوفان سے پہلے کی خاموش ہے،ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی
-
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف
-
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑچھاڑ
-
ناسا اور سپیس ایکس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے نیا مشن روانہ
-
مہاراشتر : ہند وتواغندوں کا مندر میں داخل ہونے پر خاتون پر وحشیانہ تشدد ، برہنہ پریڈ کرائی
-
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے تعلقات میں احتیاط شروع کر دی ہے، امریکی مندوب
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کا AI پر خصوصی سیشن، نوجوان کاروباری افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کی ترغیب
-
ابوظہبی میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کی پروقار تقریب، پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کاروباری تعاون کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.