ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
اتوار 17 مئی 2026 12:42
(جاری ہے)
اس کے علاوہ 52,825 عازمینِ حج پاکستان سے براہِ راست جدہ کے راستے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں ۔
وزارتِ مذہبی امور کے ڈیٹا کے مطابق عازمینِ حج کی خدمت، رہنمائی اور طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے ویلفیئر اسٹاف کی تعیناتی کا 97 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے ۔ اب تک 98 فیصد معاونین حجاج ، 93 فیصد خدام (SDS) و ٹیکنیکل اسٹاف اور 99 فیصد میڈیکل عملہ سعودی عرب پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال چکا ہے۔ مسجد الحرام اور اس کے اطراف میں تعینات 'حرم گائیڈز' اب تک مجموعی طور پر 18,718 عازمینِ حج کی رہنمائی کر چکے ہیں ، جبکہ مدینہ منورہ میں اب تک مجموعی طور پر 37,106 عازمینِ حج کو ریاض الجنہ کی زیارت کرائی جا چکی ہے ۔ پاکستانی عازمین کو رہائش گاہوں سے حرم شریف تک عمرہ اور نمازوں کی ادائیگی کے لیے لانے اور لے جانے والی ٹرانسپورٹ سروس کو مزید فعال کر دیا گیا ہے ۔ مکہ مکرمہ میں عازمین کے لیے مجموعی طور پر بسوں کی تعداد بڑھا کر 446 کر دی گئی ہے ، جس کے ذریعے تمام ایک لاکھ عازمینِ حج کو 24 گھنٹے بہترین سفری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا نے ایرانی تجاویز کے جواب میں کوئی ٹھوس رعایت نہیں دی: ایرانی میڈیا
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
-
اسرائیل کی اشتعال انگیزیوں کو روکے بغیر خطے میں حقیقی امن قائم نہیں ہوسکتا، ترک صدر
-
یہ طوفان سے پہلے کی خاموش ہے،ٹرمپ کی ایران کا نام لیے بغیر دھمکی
-
پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف
-
ہیکرز کی امریکا کی مختلف ریاستوں میں فیول اسٹوریج ٹینکوں کی ریڈنگ کیساتھ چھیڑچھاڑ
-
ناسا اور سپیس ایکس کا بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے نیا مشن روانہ
-
مہاراشتر : ہند وتواغندوں کا مندر میں داخل ہونے پر خاتون پر وحشیانہ تشدد ، برہنہ پریڈ کرائی
-
ٹرمپ کے دورے کے بعد چین نے ایران سے تعلقات میں احتیاط شروع کر دی ہے، امریکی مندوب
-
پاکستان بزنس کونسل دبئی کا AI پر خصوصی سیشن، نوجوان کاروباری افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے کی ترغیب
-
ابوظہبی میں معرکۂ حق کی پہلی سالگرہ کی پروقار تقریب، پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین
-
پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور پاکستان برطانیہ بزنس کونسل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط، کاروباری تعاون کے نئے دور کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.